ملک میں تبدیلی نہیں تباہی آئی، اسلام آباد کا رخ کیا تو حکمرانوں کو اندازہ ہو جائیگا، مولانا فضل الرحمن کی دھمکی
پشاور (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی نہیں تباہی آئی ہے، جے یو آئی نے اسلام آباد کا رخ کیا تو حکمرانوں کو اندازہ ہو جائیگا۔دارالعلوم ہدایت الاسلام کی 50 سالہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت… Continue 23reading ملک میں تبدیلی نہیں تباہی آئی، اسلام آباد کا رخ کیا تو حکمرانوں کو اندازہ ہو جائیگا، مولانا فضل الرحمن کی دھمکی