شہباز شریف کے خلاف دھرنا ختم کرنے کے لیے پیسے دینے کا الزام، عمران خان مشکل میں پھنس گئے،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
لاہور ( این این آئی)سیشن عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان کے وکیل بابر اعوان سے دلائل طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 22فروری تک ملتوی کر دی۔ گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج محمد… Continue 23reading شہباز شریف کے خلاف دھرنا ختم کرنے کے لیے پیسے دینے کا الزام، عمران خان مشکل میں پھنس گئے،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا