اسدعمر کی پناہ گاہ میں افطاری ، عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر خزانہ اسد عمرنے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہے۔ سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے گزشتہ روز افطاری پشاور موڑ پر واقع پناہ گاہ میں کی۔جس کے بعد ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاکہ پشاور موڑ پر واقع پناہ گاہ… Continue 23reading اسدعمر کی پناہ گاہ میں افطاری ، عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے











































