پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری بھیج دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوگئی جس میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں چار روپے فی لٹر کمی کی سفارش کی گئی ۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں پچاس پیسے اور کیروسین آئل کی قیمت میں دو روپے فی… Continue 23reading پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری بھیج دی گئی