نیب میں طلبی ،قانونی ٹیم نے زرداری اور بلاول کو کیا مشورہ دیدیا؟
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیم نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو 20 مارچ کو نیب میںپیش نہ ہونے کا مشورہ دے دیا ہے۔قانونی ٹیم کے مطابق لگتا ہے کہ نیب نے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔قانونی ٹیم کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف… Continue 23reading نیب میں طلبی ،قانونی ٹیم نے زرداری اور بلاول کو کیا مشورہ دیدیا؟