شہباز شریف کو این آر او مانگتے،سنا اور دیکھا،مناظرے کیلئے تیار ہوں،ہار گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا،شیخ رشید کا دبنگ اعلان
لاہور(اے این این )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول بچہ ہے، بچ کر کھیلے یہ نہ ہو کہ اس کی سیاسی موت واقع ہو جائے۔وزیرریلوے شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی میں کائرہ، چانڈیو، اعتزاز جیسے اچھے لوگ بھی ہیں۔انہوں نے… Continue 23reading شہباز شریف کو این آر او مانگتے،سنا اور دیکھا،مناظرے کیلئے تیار ہوں،ہار گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا،شیخ رشید کا دبنگ اعلان