اوگرا نے عوام پر ایل پی جی بم گرا دیا،فی کلو قیمت میں بڑااضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے عوام پر ایل پی جی بم گرا دیا،فی کلو قیمت میں بڑااضافہ ، نوٹیفکیشن جاری، تفصیلات کے مطابق اوگرا نے عوام پر ایل پی جی بم گراتے ہوئے فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ جمعہ کو اوگرانے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں… Continue 23reading اوگرا نے عوام پر ایل پی جی بم گرا دیا،فی کلو قیمت میں بڑااضافہ ، نوٹیفکیشن جاری