مسلم لیگ (ن )کے خواجہ آصف کے بعد ایک اور (ن )لیگی ممبر قومی اسمبلی کا اقامہ چیلنج کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن )کے خواجہ آصف کے بعد ایک اور (ن )لیگی ممبر قومی اسمبلی کا اقامہ چیلنج کردیا۔سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے اپنے مخالف امیدوار کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔اعجاز الحق کی طرف سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان کے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن )کے خواجہ آصف کے بعد ایک اور (ن )لیگی ممبر قومی اسمبلی کا اقامہ چیلنج کردیاگیا