منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

مریم نواز کا نوازشریف کیساتھ جانے کا فیصلہ کس نے کیا؟پتہ چل گیا

datetime 7  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا جو حال کررہے ہیں سب کے سامنے ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ لاہور کے کارکنان کی خواہش تھی کہ نواز شریف کو قافلے کی صورت میں جیل لے جایاجائے۔انہوں نے کہاکہ مریم نواز کا نوازشریف کے ساتھ جانے کا فیصلہ پارٹی نے کیا ۔صحافی نے سوال کیا کہ (ن )لیگ کے کیمپوں میں خاموشی تھی اور تاثر تھا کہ کوئی ڈیل ہو رہی ہے؟ اب ایک بار پھر سیاسی پاور کا بھی مظاہرہ کیا جا رہا ہے تو اب کیا صداقت ہے ؟ مریم اور نگزیب نے جواب دیا کہ ڈھیل اور ڈیل کی باتیں کرنے والوں کو معلوم ہے ایسا کچھ نہیں ۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف صاحب کی ضمانت کا وقت ختم ہو رہا ہے ۔ مریم اورنگزیب نے کہاکہ بدقسمتی ہے ملک کو جس نے ایٹمی قوت بنایا سی پیک جس نے دیا ، وہ جیل جا رہا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہاکہ پی ٹی آئی والے ملک کو جو حال کر رہے ہیں وہ سب کے سامنے ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…