ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب پولیس کا تشدد ،زیر حراست ملزم جاں بحق ورثاء کا شدید احتجاج کام کرگیا، بڑا ایکشن لے لیا گیا

datetime 7  مئی‬‮  2019 |

شیخو پورہ(آن لائن) پنجاب پولیس کے تشدد سے زیر حراست ایک اور ملزم دم توڑ گیا ،جس پر ورثاء کے شدید احتجاج پر ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق مریدکے میں زیر حراست کو ملزم کو مبینہ طورپر تشدد کرکے موت کے منہ میں پہنچا دیا، جس پر جاں بحق ملزم کے ورثاء نے

ملزم کی لاش سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظاہر ہ کیا۔ملزم کی موت کے ذمہ داران چوکی انچارج سمیت تشدد کرنیوالے دیگر اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ہونے کے پر مظاہر ین نے احتجاج ختم کردیا ،جس کے بعد جی ٹی روڈ پر ٹریفک کو بحال کروادیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…