خدمت کا سفر شروع ہو چکا، رکے گا نہیں، چلتا رہے گا،عثمان بزدار
لاہور(پ ر)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کا سفر شروع ہو چکا ہے، اب رکے گا نہیں، چلتا رہے گا۔ وہ پاکستان بنا رہے ہیں جس کا خواب قائداعظمؒ نے دیکھا تھا۔ ہم باتیں نہیں کرتے بلکہ عمل کرکے دکھاتے ہیں۔ پنجاب کے ہر علاقے کو جدید اور ترقی… Continue 23reading خدمت کا سفر شروع ہو چکا، رکے گا نہیں، چلتا رہے گا،عثمان بزدار











































