’’اس جرم سے بڑا جرم کوئی نہیں ہو سکتا‘‘پرویز مشرف کیخلاف سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کا مقدمہ منطقی انجام تک پہنچانے کے معاملہ پر پانچ صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ سنگین غداری کے جرم سے بڑا جرم کوئی نہیں ہو سکتا، 2014 سے اب تک ملزم کی… Continue 23reading ’’اس جرم سے بڑا جرم کوئی نہیں ہو سکتا‘‘پرویز مشرف کیخلاف سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری