منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

عبدالغنی مجید نے بیٹی مناہل مجید بھی زد میں آگئیں،جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کاپانچواں ریفرنس بھی عدالت میں دائر،حیرت انگیز انکشافات

datetime 7  مئی‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی)جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو نیب نے پانچواں ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا۔نیب نے اپنے پانچویں ریفرنس میں اومنی گروپ کے عبدالغنی مجید اور سیکریٹری سندھ حکومت اعجاز خان کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا۔نیب کے اس ریفرنس

کے مطابق سندھ حکومت کے افسران نے ہرش کمپنی اور اومنی گروپ کو غیر قانونی ٹھیکے دیے، عبدالغنی مجید نے بیٹی مناہل مجید کے نام بے نامی پراپرٹی بنائی۔نیب ریفرنس میں کہا گیا کہ ڈی ایچ اے میں کرپشن کے پیسوں سے بنایا گیا قیمتی پلاٹ منجمد کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…