ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن نے صوبائی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمندافراد سے درخواستیں طلب کرلیں،تفصیلات جاری

datetime 7  مئی‬‮  2019 |

پشاور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن نے صوبائی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمندافراد سے درخواستیں طلب کرلیں،تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدرانجینئرامیر مقام نے سابق فاٹا میں صوبائی الیکشن کے خواہشمند حضرات سے ٹکٹ کیلئے درخوستیں 15 مئی تک مسلم سیکرٹریٹ پشاور میں طلب کئے جبکہ 9 مئی کو اسی سلسلے میں

سابق فاٹا کے آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان کا اجلاس بھی طلب کیاگیا ہے اس اجلاس میں آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان کے علاوہ سابق فاٹا سے سیاسی قائدین بھی شرکت کرینگے اجلاس میں صوبائی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ مرتضی جاوید عباسی سیکرٹری اطلاعات اختیار ولی ممبر قومی اسمبلی چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے مواصلات ڈاکٹر عباد اللہ بھی شرکت کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…