منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

بڑا بریک تھرو،وزیر اعظم عمران خان سے اسد عمر کی ملاقات،اہم فیصلے کرلئے گئے، سابق وزیرخزانہ کو اب کون سی وزارت دی جارہی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 7  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بڑا بریک تھرو،وزیر اعظم عمران خان سے اسد عمر کی ملاقات،اہم فیصلے کرلئے گئے، سابق وزیرخزانہ کو اب کون سی وزارت دی جارہی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے ملاقات کی

جس میں سابق وزیرکی کابینہ میں واپسی سے متعلق مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد وزیر اعظم آفس میں ہوئی،اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں واپسی سے متعلق مشاورت کی گئی۔ذرائع نے بتایاکہ اسد عمر کی جلد کابینہ میں واپسی کا امکان ہے، اسد عمرکو وزارت توانائی یا وزارت منصوبہ بندی ملنے کا امکان ہے۔دریں اثناء ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے قومی اسمبلی اجلاس سے پہلے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا،وزیراعظم عمران خان 10 بجے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی میں آیندہ کا لائحہ عمل پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اتحادیوں کو بھی بلالیا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ بجٹ اجلاس سے قبل بھی اتحادیوں اور پارٹی رہنماؤں کو اعتماد میں لیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن سے کیسے نمٹنا ہے، مہنگائی اور سیاسی تنقید پر حکمت عملی طے کی جائیگی۔ وزیر اعظم عمران خان سے اسد عمر کی ملاقات،اہم فیصلے کرلئے گئے، سابق وزیرخزانہ کو اب کون سی وزارت دی جارہی ہے؟ حیرت انگیز انکشاف، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے ملاقات کی جس میں سابق وزیرکی کابینہ میں واپسی سے متعلق مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد وزیر اعظم آفس میں ہوئی،اسد عمر کی وفاقی کابینہ میں واپسی سے متعلق مشاورت کی گئی۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…