جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

ن لیگ نوازشریف کو اس طرح جیل لے جارہی ہے جیسے وہ ”ورلڈ کپ“ جیت کر آئے ہوں،اب جیل میں ان کے ساتھ کیا ہوگا؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 7  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا جاتی امراء میں 6ہفتے گزارنے کے بعد ذہنی تناؤ دور ہوگیا ہوگا۔ امید ہے اب میاں صاحب جیل میں دوبارہ بیمار نہیں ہونگے۔ان خیالات کا اظہار فردوس عاشق اعوان نے منگل کے روز سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ

اللہ کرے اب میاں صاحب دوبارہ جیل میں بیمار نہ ہو ہم امید کرتے ہیں کہ جاتی امراء میں 6ہفتے گزارنے کے بعد نواز شریف کا ذہنی تناؤ دور ہوگیا، فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ انوکھا لاڈلا قیدی قوانین کی دھجیاں بکھیر رہا ہے، مجرم کوشاہانہ انداز میں پروموٹ کیا جا رہا ہے، ن لیگ قیدی کواس طرح جیل لے جا رہی جیسے وہ ورلڈ کپ جیت کر آیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…