جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ضیا الحق نے ڈالروں کے عوض پختون سرزمین کو بارود کا ڈھیر بنایا، اے این پی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 19  مارچ‬‮  2019

ضیا الحق نے ڈالروں کے عوض پختون سرزمین کو بارود کا ڈھیر بنایا، اے این پی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ضیا ء الحق کے دور آمریت میں امریکی پالیسیوں کے تناظر میں خیبر پختونخوا کی پر امن سرزمین کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا گیا ،قلم و کتاب اور فن کی جگہ ہماری نسلوں میں ہیروئن… Continue 23reading ضیا الحق نے ڈالروں کے عوض پختون سرزمین کو بارود کا ڈھیر بنایا، اے این پی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

وزیرخزانہ اسد عمر کے ساتھ مبینہ تلخ کلامی کی خبریں،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 19  مارچ‬‮  2019

وزیرخزانہ اسد عمر کے ساتھ مبینہ تلخ کلامی کی خبریں،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخزانہ اسد عمر کے ساتھ مبینہ تلخ کلامی کی خبریں،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاردعمل بھی سامنے آگیا،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اسد عمر کے ساتھ تلخ کلامی کی خبروں کی تردید کر دی۔ میڈیا بات چیت کے دور ان چوہدری فواد نے کہا کہ اسد عمر کے ساتھ کابینہ… Continue 23reading وزیرخزانہ اسد عمر کے ساتھ مبینہ تلخ کلامی کی خبریں،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاردعمل بھی سامنے آگیا

تاحیات نااہل سیاستدان جہانگیر ترین کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت ، مسلم لیگ (ن)کی وزیر اعظم عمران خان پر شدید تنقید ،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 19  مارچ‬‮  2019

تاحیات نااہل سیاستدان جہانگیر ترین کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت ، مسلم لیگ (ن)کی وزیر اعظم عمران خان پر شدید تنقید ،بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے تاحیات نااہل سیاست دان جہانگیر ترین کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت پروزیر اعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کا دعوی تھا عدالتی سزا پر جہانگیر ترین کو پارٹی سے نکال دوں گا، یوٹرن لے… Continue 23reading تاحیات نااہل سیاستدان جہانگیر ترین کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت ، مسلم لیگ (ن)کی وزیر اعظم عمران خان پر شدید تنقید ،بڑا مطالبہ کردیا

وفاقی کابینہ کااجلاس ، سپریم کورٹ کی جانب سے نا اہل قرار دیئے گئے جہانگیر ترین کی وزیر اعظم کی دعوت پر خصوصی شرکت ،کابینہ کو کس چیز کے بارے میں بریفنگ دی؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 19  مارچ‬‮  2019

وفاقی کابینہ کااجلاس ، سپریم کورٹ کی جانب سے نا اہل قرار دیئے گئے جہانگیر ترین کی وزیر اعظم کی دعوت پر خصوصی شرکت ،کابینہ کو کس چیز کے بارے میں بریفنگ دی؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت منگل کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین بھی شریک ہوئے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے جہانگیر ترین کو کابینہ کے اجلاس میں شرکت خصوصی دعوت دی تھی ۔انہوں نے وفاقی… Continue 23reading وفاقی کابینہ کااجلاس ، سپریم کورٹ کی جانب سے نا اہل قرار دیئے گئے جہانگیر ترین کی وزیر اعظم کی دعوت پر خصوصی شرکت ،کابینہ کو کس چیز کے بارے میں بریفنگ دی؟حیرت انگیزانکشاف

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،وزارتوں اور سینئر حکام کا ’انٹرٹینمنٹ اینڈ گفٹ‘ بجٹ ختم ،ایف بی آر اصلاحات کا پلان منظور ،بڑے فیصلے

datetime 19  مارچ‬‮  2019

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،وزارتوں اور سینئر حکام کا ’انٹرٹینمنٹ اینڈ گفٹ‘ بجٹ ختم ،ایف بی آر اصلاحات کا پلان منظور ،بڑے فیصلے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ نے وزارتوں اور سینئر حکام کا ’انٹرٹینمنٹ اینڈ گفٹ‘ بجٹ ختم کرنے کا بل منظور کرلیا۔منگل کو وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں 30 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا اور ملک کی سیاسی، سلامتی اور معاشی صورت حال کا… Continue 23reading وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،وزارتوں اور سینئر حکام کا ’انٹرٹینمنٹ اینڈ گفٹ‘ بجٹ ختم ،ایف بی آر اصلاحات کا پلان منظور ،بڑے فیصلے

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے، انڈیکس میں بھی بڑی کمی

datetime 19  مارچ‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے، انڈیکس میں بھی بڑی کمی

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ تیزی کے بعد منگل کو پھر مندی چھاگئی اورکے ایس ای100انڈیکس 239.58پوائنٹس کی کمی سے38612.37پوائنٹس کی سطح پر آگیا جب کہ 63.60فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کو 31ارب35کروڑ66لاکھ روپے سے زائدکا نقصان اٹھانا پڑا۔اور حصص کی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے، انڈیکس میں بھی بڑی کمی

ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ،سردی کی شدت میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے ایک اور بڑی پیش گوئی کردی

datetime 19  مارچ‬‮  2019

ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ،سردی کی شدت میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے ایک اور بڑی پیش گوئی کردی

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا،آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے ہوئی،پشاور،بنوں ،ڈی آئی خان ،صوابی ،سوات ،دیر لوئر ،بٹ خیلہ ،لوئر دیر… Continue 23reading ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ،سردی کی شدت میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے ایک اور بڑی پیش گوئی کردی

پشاورمیں بی آر ٹی منصوبہ شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا،شہر بھر کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ،عوام کے ہوش اُڑ گئے

datetime 19  مارچ‬‮  2019

پشاورمیں بی آر ٹی منصوبہ شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا،شہر بھر کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ،عوام کے ہوش اُڑ گئے

پشاور(این این آئی) پشاورمیں بی آر ٹی منصوبہ شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا ۔ نکاس آ آب کا مناسب انتظام نہ ہونے کے باعث یونیورسٹی روڈ پر بارش کاپانی مارکیٹوں میں داخل ہوگیا ،شہر بھر کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ۔پشاور میں رات گئے سے جاری بارش نے شہر کا حلیہ… Continue 23reading پشاورمیں بی آر ٹی منصوبہ شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا،شہر بھر کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ،عوام کے ہوش اُڑ گئے

سردیاں ختم، گرمیاں شروع، رات کے دورانیہ میں کمی کا آغاز،طویل ترین دن کب ہوگا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  مارچ‬‮  2019

سردیاں ختم، گرمیاں شروع، رات کے دورانیہ میں کمی کا آغاز،طویل ترین دن کب ہوگا؟ حیرت انگیز انکشافات

ڈسکہ(این این آئی)کل سے دن رات کا دورانیہ برابر ہوجائیگا اوردنوں کا معتدل درجہ حررات بتدریج بڑھنا شروع ہوجائیگا جبکہ 21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ تقریبا برابر ہوگا جس کے بعد درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کاسلسلہ شروع ہونے کے بعد اپریل کے آغاز سے موسم گرما شرو ع ہوجائیگا اور 15اپریل سے… Continue 23reading سردیاں ختم، گرمیاں شروع، رات کے دورانیہ میں کمی کا آغاز،طویل ترین دن کب ہوگا؟ حیرت انگیز انکشافات