ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی حکومت2020ء تک ختم ہوجائے گی، اہم پیشگوئی سامنے آ گئی

datetime 6  مئی‬‮  2019 |

خیر پور (آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت2020تک ختم ہوجائیگی، اٹھارویں ترمیم ختم کرنے کی تمام کوششیں نا کام ہوچکی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منظور وسان نے کہا کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوتی نظر آرہی ہے، عمران خان

کی حکومت 2020تک ختم ہوجائیگی۔انہوں نے کہا کہ ملکی ادارے آئی ایم ایف کے حوالے کئے جارہے ہیں، اٹھارویں ترمیم ختم کرنے کی تمام کوشش ناکام ہوچکی ہیں، حکومت نے دس ماہ میں آٹھ لاکھ لوگوں کو بیروزگار کیا اورایک سازش کے تحت سندھ کے ترقیاتی کاموں کو بند کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…