ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

اللہ تعالیٰ نواز شریف کی آزمائش اور مشکلات کو اپنی رحمت میں بدل دے، مریم نواز کی ٹوئٹر پیغام میں پاکستان اور پاکستانیوں بارے بھی اہم دعا

datetime 6  مئی‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکز ی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بہت ہی مبارک رحمتوں والے مہینے میں ہماری کوششیں اور دعائیں قبول فرمائے۔مریم نوازنے اپنے ٹویٹر پیغا م میں کہاکہ اللہ تعالیٰ اس بہت ہی مبارک رحمتوں والے مہینے میں ہماری کوششیں اور دعائیں قبول فرمائے۔اللہ تعالیٰ پاکستان اور پاکستان کی عوام کی خیر فرمائے،اللہ تعالیٰ ہمارے قائد محمد نواز شریف کو لمبی زندگی، مکمل صحت اور عافیت عطا فرمائے۔اللہ تعالیٰ نواز شریف کی آزمائش اور مشکلات کو اپنی رحمت میں بدل دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…