ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

سوات کے سیاسی خاندان کا چشم وچراغ شکیل احمد خان کونیویارک میں قتل کردیاگیا

datetime 2  اپریل‬‮  2019

سوات کے سیاسی خاندان کا چشم وچراغ شکیل احمد خان کونیویارک میں قتل کردیاگیا

سوات (این این آئی)صوبہ خیبر پختونحوا کی حسین وجمیل وادی سوات کی تحصیل کبل شاہ ڈھیری سے تعلق رکھنے والے سیاسی خاندان کے چشم چراغ مقتول شکیل احمد خان کو نیویارک میں قتل کر دیا گیا‘مرحوم کی جسد خاکی امریکہ سے سوات لانے کیلئے کوششیں جاری۔تفصیلات کے مطابق شکیل احمد خان نیویارک میں اپنے ریسٹورنٹ… Continue 23reading سوات کے سیاسی خاندان کا چشم وچراغ شکیل احمد خان کونیویارک میں قتل کردیاگیا

گھوٹکی کی نومسلم لڑکیوں کا معاملہ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 2  اپریل‬‮  2019

گھوٹکی کی نومسلم لڑکیوں کا معاملہ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بڑا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھوٹکی سے تعلق رکھنے والی 2 نومسلم لڑکیوں کی شادی کے وقت عمر اور جبری مذہب تبدیلی کے معاملے کی جانچ کے لیے 5رکنی کمیشن تشکیل دیدیا ہے ۔ اسلام قبول کر کے شادی کرنے والی لڑکیوں کے مقدمے کی سماعت منگل کو اسلام آباد ہائی… Continue 23reading گھوٹکی کی نومسلم لڑکیوں کا معاملہ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بڑا فیصلہ سنادیا

ہائیکورٹ نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2019

ہائیکورٹ نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔جسٹس ملک شہزاد احمد کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری… Continue 23reading ہائیکورٹ نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا

پاک فوج کا لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب ،سات بھارتی فوجی ہلاک ،19 زخمی ہوگئے

datetime 2  اپریل‬‮  2019

پاک فوج کا لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب ،سات بھارتی فوجی ہلاک ،19 زخمی ہوگئے

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا ہے جس کے نتیجے میں سات بھارتی فوجی ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس… Continue 23reading پاک فوج کا لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب ،سات بھارتی فوجی ہلاک ،19 زخمی ہوگئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 220 ویں کور کمانڈرز کانفرنس ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 2  اپریل‬‮  2019

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 220 ویں کور کمانڈرز کانفرنس ،بڑا اعلان کردیاگیا

راولپنڈی(این این آئی)کور کمانڈرز نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے حکومت اور تمام اسٹیک ہولڈرز کی حمایت کرنے کے عزم کا اظہارکیا ہے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بعد پاکستان استحکام کی طرف گامزن ہے،پاکستان جس مثبت سمت میں آگے بڑھ رہا ہے،… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 220 ویں کور کمانڈرز کانفرنس ،بڑا اعلان کردیاگیا

شاہ محمود قریشی اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، وزیر خارجہ نے مدد مانگ لی

datetime 2  اپریل‬‮  2019

شاہ محمود قریشی اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، وزیر خارجہ نے مدد مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ، پاکستان اور بھارت کے مابین تمام تصفیہ طلب امور پر مذاکرات کے دوبارہ آغاز کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ منگل کو امریکی وزیر خارجہ مائیکل پومپیو اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں… Continue 23reading شاہ محمود قریشی اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، وزیر خارجہ نے مدد مانگ لی

موجودہ حکومت پانچ سال کیا ،پانچ دن بھی نہیں چلنی چاہیے ،حکومت چل نہیں رہی بلکہ کون اسے چلارہاہے؟مولانافضل الرحمان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 2  اپریل‬‮  2019

موجودہ حکومت پانچ سال کیا ،پانچ دن بھی نہیں چلنی چاہیے ،حکومت چل نہیں رہی بلکہ کون اسے چلارہاہے؟مولانافضل الرحمان نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ حالات پر دو بڑی جماعتوں خاموشی جعلی مینڈیٹ کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے ، موجودہ حکومت پانچ سال کیا ،پانچ دن بھی نہیں چلنی چاہیے ،حکومت چل نہیں رہی ،اسٹیبلشمنٹ اسے چلا رہی ہے ،جب امن… Continue 23reading موجودہ حکومت پانچ سال کیا ،پانچ دن بھی نہیں چلنی چاہیے ،حکومت چل نہیں رہی بلکہ کون اسے چلارہاہے؟مولانافضل الرحمان نے بڑا دعویٰ کردیا

الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری، وزیراعظم شہباز شریف سے نہیں ملنا چاہتے تو کیامسئلہ ہے ؟،مشاورت کرنا ہے تو یہ کام کرلیں،فواد چوہدری نے مشورہ دیدیا

datetime 2  اپریل‬‮  2019

الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری، وزیراعظم شہباز شریف سے نہیں ملنا چاہتے تو کیامسئلہ ہے ؟،مشاورت کرنا ہے تو یہ کام کرلیں،فواد چوہدری نے مشورہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے ایک بار پھر شریف برادران پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے نہیں ملنا چاہتے تو کیامسئلہ ہے ؟الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری سے متعلق مشاورت فون پر بھی ہوسکتی ہے ، مشاورت کیلئے شکل دیکھنا… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری، وزیراعظم شہباز شریف سے نہیں ملنا چاہتے تو کیامسئلہ ہے ؟،مشاورت کرنا ہے تو یہ کام کرلیں،فواد چوہدری نے مشورہ دیدیا

اثاثہ جات پر ایمنسٹی ،اپوزیشن کے ساتھ میثاق معیشت پر مسودہ تیار ،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 2  اپریل‬‮  2019

اثاثہ جات پر ایمنسٹی ،اپوزیشن کے ساتھ میثاق معیشت پر مسودہ تیار ،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے اپوزیشن کے ساتھ میثاق معیشت پر مسودہ تیار کر لیا ہے،میثاق معیشت مسودے کو منظوری کیلئے جمعرات کوقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں پیش کیا جائیگا ، اثاثہ جات پر ایمنسٹی دینے پر غور کر رہے ہیں،اسکیم اگر آئی… Continue 23reading اثاثہ جات پر ایمنسٹی ،اپوزیشن کے ساتھ میثاق معیشت پر مسودہ تیار ،حکومت نے بڑا اعلان کردیا