وفاقی کابینہ ، حج پالیسی 2019کی منظوری ،ای سی ایل میں شامل 32افراد کے بارے میں بڑے فیصلے کا بھی اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2019کی منظوری دیتے ہوئے ای سی ایل میں شامل 172افراد میں سے 32کا نام نظر ثانی کمیٹی کو بھجوادیا ہے جبکہ وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی سیاست ختم ہوچکی ہے ،آصف زرداری تو اب پکے… Continue 23reading وفاقی کابینہ ، حج پالیسی 2019کی منظوری ،ای سی ایل میں شامل 32افراد کے بارے میں بڑے فیصلے کا بھی اعلان