منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کےاس پروگرام کوبھی مکمل سپورٹ فراہم کرینگے اسلامی ترقیاتی بینک نےحکومت کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر بندر حجار نے کہاہے کہ پاکستان تیسرا بڑا ملک ہے جس کو اسلامی ترقیاتی بینک فنڈ فراہم کرتا ہے تاہم اب تک پاکستان کو12ارب ڈالر سے زیادہ کی فنڈنگ کی گئی ہے۔اسلامی ترقیاتی بینک کے زیراہتمام ٹرانفارمرز روڈ شو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر بندر حجار نے کہاکہ ٹرانسفارمرز روڈ شو پانچواں شو ہے جو پاکستان میں منعقد کیا جارہا ہے، سائنس ٹیکنالوجی اور

انوویشن کیلئے50 کروڑ ڈالرکافنڈ قائم کیا گیا ہے، اسلامی دنیا میں پائیدار معاشی ترقی کیلئے بینک منصوبوں کو فنڈنگ فراہم کر رہا ہے جبکہ نیلم جہلم منصوبےکیلئے 370 ملین ڈالر کا فنڈ فراہم کیاہے۔انہوں نے کہا کہ کاسا1000اور پاور پراجیکٹ، صحت، سائنس وٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے پاکستان کو ترجیحی فنڈنگ فراہم کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے اقتصادی بحالی پروگرام کوبھی سپورٹ فراہم کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…