چین کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدہ معیشت کیلئے نقصان دہ، پہلے ہی سال پاکستان کو کتنا بڑا نقصان ہوگا؟ انتہائی تشویشناک انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) ایف بی آرنے چین کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے فیز ٹو کومعیشت کیلئے نقصان دہ قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آرنے چین کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے فیز ٹو کو معیشت کیلئے نقصان دہ قراردیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر جہانزیب خان نے اس حوالے سے سیکرٹری تجارت… Continue 23reading چین کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدہ معیشت کیلئے نقصان دہ، پہلے ہی سال پاکستان کو کتنا بڑا نقصان ہوگا؟ انتہائی تشویشناک انکشافات







































