’’بے قصور ہوں ،اسلام کے مطالعے کیلئے پاکستان آئی تھی ‘‘ چیک ریپبلک کی سزا یافتہ ماڈل ٹریزا نےعدالتی فیصلہ چیلنج کردیا
لاہور (اے این این ) چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا نے منشیات اسمگلنگ کیس میں سزا کے خلاف سیشن عدالت کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔لاہور کی سیشن عدالت نے چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا کو منشیات اسمگلنگ کیس میں 8 سال، 8 ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی جس کے… Continue 23reading ’’بے قصور ہوں ،اسلام کے مطالعے کیلئے پاکستان آئی تھی ‘‘ چیک ریپبلک کی سزا یافتہ ماڈل ٹریزا نےعدالتی فیصلہ چیلنج کردیا