ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت پنجاب نے بلدیاتی ادارے تحلیل اور نیا ایکٹ نافذ کر نے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) حکومت پنجاب نے بلدیاتی ادارے تحلیل اور نیا ایکٹ نافذ کر نے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سیکرٹری بلدیات کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر لاہور ڈویژن لاہور ڈاکٹر محمدمجتبیٰ پراچہ کو ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہورمقرر کر دیا اور

انہوں نے اپنے فرائض منصبی کاچارج سنبھال لیا۔علاوہ ازیں ڈویژنل کمشنرز کوتمام میونسپل کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر، ڈسٹرکٹ ڈپٹی کمشنرز کو تمام ڈسٹرکٹ کونسلز کے ایڈمنسٹریٹرز اور ڈسٹرکٹ ڈپٹی ڈائریکٹرز لوکل گورنمنٹ کومتعلقہ یونین کونسلز کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…