ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے معروف ممبر اسمبلی کے گھر پر حملہ ، اندھا دھند فائرنگ، زد میں آکر قریبی دوست جاں بحق

datetime 1  اپریل‬‮  2019

پی ٹی آئی کے معروف ممبر اسمبلی کے گھر پر حملہ ، اندھا دھند فائرنگ، زد میں آکر قریبی دوست جاں بحق

فیصل آباد(آن لائن) ایم پی اے بلال اصغر وڑائچ کی رہائش گاہ پرفائرنگ کرکے اس کے قریب دوست کو قتل کردیا گیا۔ مقتول نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپردخاک، تحقیقات جاری، آن لائن کو بتایاگوجرہ سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے بلال اصغر وڑائچ کے گھر پر مسلح شخص کی فائرنگ سے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے معروف ممبر اسمبلی کے گھر پر حملہ ، اندھا دھند فائرنگ، زد میں آکر قریبی دوست جاں بحق

3مہینوں میں ڈالر کی قیمت 150روپے سے تجاوزکر کے تاریخ کی کس بلند ترین سطح پر جاسکتی ہے؟ہوشربا پیشگوئی

datetime 1  اپریل‬‮  2019

3مہینوں میں ڈالر کی قیمت 150روپے سے تجاوزکر کے تاریخ کی کس بلند ترین سطح پر جاسکتی ہے؟ہوشربا پیشگوئی

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئررہنمااور سابق گورنرسندھ محمدزبیر نے آئندہ تین ماہ میں ڈالر 160 روپے تک جانے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں معیشت کہاں جارہی ہے اس پر بحث ہونا اچھی بات ہے، اس میں سب سے پہلے حکومت کو اپنے منصوبے پیش کرنے چاہئیں کہ ہم یہ کریں… Continue 23reading 3مہینوں میں ڈالر کی قیمت 150روپے سے تجاوزکر کے تاریخ کی کس بلند ترین سطح پر جاسکتی ہے؟ہوشربا پیشگوئی

یوٹیوب نے عالمی شہرت یافتہ عالم دین مولانا طارق جمیل کو منفرد اعزاز سے نواز دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2019

یوٹیوب نے عالمی شہرت یافتہ عالم دین مولانا طارق جمیل کو منفرد اعزاز سے نواز دیا

اسلام آباد( آن لائن )دنیا کی مقبول ترین ویڈیو اسٹریمنگ و شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے عالمی شہرت یافتہ عالم دین مولانا طارق جمیل کو منفرد اعزاز سے نواز دیا۔مولانا طارق جمیل ایک معروف پاکستانی مبلغ اور عالم دین ہیں اور دنیا بھر میں وہ دین کی دعوت و تبلیغ کی وجہ سے شہرت رکھتے… Continue 23reading یوٹیوب نے عالمی شہرت یافتہ عالم دین مولانا طارق جمیل کو منفرد اعزاز سے نواز دیا

پٹرول کے بعد یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن نے بھی عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا ، دالوں کی قیمتوں میں 25 روپے، چاولوں کی قیمتوں میں 50 روپے فی کلو تک اضافہ

datetime 1  اپریل‬‮  2019

پٹرول کے بعد یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن نے بھی عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا ، دالوں کی قیمتوں میں 25 روپے، چاولوں کی قیمتوں میں 50 روپے فی کلو تک اضافہ

اسلام آباد(آن لائن)یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن نے رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہی دالوں کی قیمتوں میں پہلے ہی 25 روپے اور چاولوں کی قیمتوں میں 50 تک اضافہ کر دیا ہے ۔مختلف برانڈز کی قیمتوں میں 11 سے 50 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے ۔جس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔… Continue 23reading پٹرول کے بعد یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن نے بھی عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا ، دالوں کی قیمتوں میں 25 روپے، چاولوں کی قیمتوں میں 50 روپے فی کلو تک اضافہ

7 ماہ میں تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی کیسی رہی؟سروے میں عوام کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 31  مارچ‬‮  2019

7 ماہ میں تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی کیسی رہی؟سروے میں عوام کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن) صف اول کے 100 ماہرین نے 7 ماہ کی حکومتی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی سروے میں حکومتی کارکردگی میں نومبر 2018 کے مقابلے میں مارچ 2019 تک خاطر خواہ بہتری آ چکی ہے اقتصادی ماہرین، سیاسی تجزیہ کاروں ، سابقہ بیورو کریٹس اور سابقہ اعلیٰ فوجی… Continue 23reading 7 ماہ میں تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی کیسی رہی؟سروے میں عوام کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا اپوزیشن کیخلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ ،بڑے اقدام کی تیاریاں شروع

datetime 31  مارچ‬‮  2019

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا اپوزیشن کیخلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ ،بڑے اقدام کی تیاریاں شروع

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپوزیشن کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کرلیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان سے سے ملاقات کے بعد وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے نئی حکمت عملی بنالی ہے، وزیراعلی پنجاب اب چپ کی پالیسی کو… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا اپوزیشن کیخلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ ،بڑے اقدام کی تیاریاں شروع

حکومتی ایمنسٹی اسکیم سے 81 ہزار افراد نے فائدہ اٹھالیا،قومی خزانے میں کتنے ارب کے ٹیکسز اور جرمانے کی مد میں جمع کروائے ؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 31  مارچ‬‮  2019

حکومتی ایمنسٹی اسکیم سے 81 ہزار افراد نے فائدہ اٹھالیا،قومی خزانے میں کتنے ارب کے ٹیکسز اور جرمانے کی مد میں جمع کروائے ؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(این این آئی) حکومت کی جانب سے متعارف کروائی گئی ایمنسٹی اسکیم سے 81 ہزار افراد نے فائدہ اٹھاتے ہوئے قومی خزانے میں ایک ارب 67 کروڑ روپے ٹیکسز اور جرمانے کی مد میں جمع کروادئیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومتی ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2018 تھی جسے بڑھا… Continue 23reading حکومتی ایمنسٹی اسکیم سے 81 ہزار افراد نے فائدہ اٹھالیا،قومی خزانے میں کتنے ارب کے ٹیکسز اور جرمانے کی مد میں جمع کروائے ؟ حیرت انگیز انکشاف

خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر کی جیلوں میں گنجائش سے کتنے ہزارسے زائد قیدی موجود ہیں؟ انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 31  مارچ‬‮  2019

خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر کی جیلوں میں گنجائش سے کتنے ہزارسے زائد قیدی موجود ہیں؟ انتہائی افسوسناک انکشافات

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر کی جیلوں میں گنجائش سے 22ہزار سے زائد قیدی موجود ہیں جبکہ جیلوں میں 4ہزار 688قیدی سزائے موت کے منتظر ہیں ملک کے 98جیلوں میں قیدیوں کی گنجائش 56ہزار 353ہیں تاہم اس وقت ان جیلوں میں 78ہزار 160قیدی موجود ہیں جیلوں میں سزایافتہ قیدیوں کی تعداد 25ہزار 195ہیں 48ہزار… Continue 23reading خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر کی جیلوں میں گنجائش سے کتنے ہزارسے زائد قیدی موجود ہیں؟ انتہائی افسوسناک انکشافات

گرمیوں میں کیا ہوگا؟رواں سال اب تک کاپانچواں گرم ترین سال ، محکمہ موسمیات نے انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 31  مارچ‬‮  2019

گرمیوں میں کیا ہوگا؟رواں سال اب تک کاپانچواں گرم ترین سال ، محکمہ موسمیات نے انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی

کراچی(آن لائن) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہوگا جب کہ مئی میں ہیٹ ویو کا بھی خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ چند روز میں شدید گرمی کا عندیہ دیا ہے، جب کہ مئی میں ہیٹ ویو کا خدشہ بھی… Continue 23reading گرمیوں میں کیا ہوگا؟رواں سال اب تک کاپانچواں گرم ترین سال ، محکمہ موسمیات نے انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی