بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

شہبازشریف کب واپس آرہے ہیں؟ ن لیگ نے اعلان کردیا

datetime 4  مئی‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن) سابق وزیراعظم  شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن لیگ کا ایک ہی بیانیہ شہباز شریف  پارٹی کے صدر ہیں شہباز شریف  کی 10 دن میں واپسی ہو گی،چوہدری  نثار سے رابطہ نہیں  واپس آنا  چاہتے ہیں تو آ جائیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شائد خاقان عباسی نے کہا  کہ ہے کہ مسلم لیگ ن کا ایک ہی بیانیہ ہے شہباز شریف  اور نواز شریف  کا بیانیہ ہی مسلم لیگ ن کا بیانیہ  ہے  نواز شریف  کے بیانیے

کی کسی  نے مخالفت نہیں کی اور ملک بھر میں اس بیانیے کو عزت ملی، کیا ملک میں ووٹ کو عزت نہیں ملنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف علاج کے لئے لندن گئے ہیں  وہ 10 دن میں واپس آ جائیں گے  شہباز شریف  آج بھی پارٹی کے صدر ہیں ان کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار  سے ان کا  کوئی رابطہ  نہیں وہ واپس آنا چاہتے ہیں تو آ جائیں  ان کا مزید کہنا تھا کہ کہ نیب نے انہیں  بلایا تو وہ پیش  ہو جائیں گے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…