جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمن کی سیکورٹی واپس کیوں لی؟جمعیت علماء اسلام نے جوابی اقدام کا اعلان کردیا،حکومت پر سنگین الزامات عائد

datetime 4  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ  مولانا فضل الرحمن کی سیکورٹی واپس لینے کے خلاف کل ملک بھر میں صوبائی جماعتیں پریس کانفرنس کرینگی۔ انہوں نے کہاکہ مولانا فضل الرحمن پر اس سے پہلے کئی حملے ہوچکے ہیں اگر مولانا فضل اور انکی فیملی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی ہم ریاست کیساتھ کھڑے ہے

تو ریاست کی ذمہ داری ہے کہ ہماری حفاظت کرے۔سیکورٹی واپس لینے سے ہمارے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئیگی۔کل ملک بھر میں صوبائی اور ضلعی جماعتیں مذمتی پریس کانفرنس اور سیکورٹی بحالی کا مطالبہ کریں۔حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے۔مولانا فضل الرحمن کی جان کی حفاظت اللہ نے ہی کرنا ہے مگر حکومت نے اوچھے ہتھکنڈوں پہ اترآئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…