لاہور سے نارووال جانے والی فیض احمد فیض ایکسپریس کو 30 سے زائد نوجوانوں نے یرغمال بنا لیا ، ریلوے پولیس فرار،مسافروں کی چیخ و پکار
نارنگ منڈی ( آن لائن ) رات گئے لاہور سے نارووال جانے والی فیض احمد فیض ایکسپریس کو تقریباً30 سے زائد نوجوانوں نے نارنگ منڈی ریلوے سٹیشن پر یرغمال بنا لیا اور ایک گھنٹہ تک ڈرائیور اورگارڈ کو جان سے مار دینے کی دھمکی دے کر ٹرین کو روکے رکھا ویکیوم پائپ توڑدیئے اورٹرین کوناکارہ… Continue 23reading لاہور سے نارووال جانے والی فیض احمد فیض ایکسپریس کو 30 سے زائد نوجوانوں نے یرغمال بنا لیا ، ریلوے پولیس فرار،مسافروں کی چیخ و پکار