ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

موبائل کمپنیوں  کی  13 ارب 78 کرور کی ٹیکس چوری، ایف بی آر حکام خاموش،حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن) موبائل فون کمپنیوں کی طرف سے اربوں روپے کے ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے‘ چار موبائل کمپنیوں کے اکاؤنٹس ریکارڈ سے پتہ چلا ہے کہ انہوں نے گزشتہ سال تیرہ ارب 78 کروڑ روپے انکم ٹیکس کی مد میں چوری کر رکھی ہے جس پر اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات جاری  ہیں اس چوری میں ایف بی آر کے اعلیٰ حکام اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے حکام بھی ملوچ ہیں جن کے خلاف تحقیقات حتمی مراحل میں ہیں۔ پاکستان میں موبائل فون کمنیوں نے غریب صارفین سے

اربوں روپے لوٹ رکھے ہیں جبکہ حکومت کو ایک پائی بھی ادا نہیں کررہے ہیں۔ موبائل فون کمپنیوں نے تیرہ ارب 78 کرور کی ٹیکس چوری پری پیڈ کارڈ کی فروخت اور انٹرنیٹ بل کی مد میں کر رکھی ہے۔ ان کمپنیوں کے سالانہ  آڈٹ ریکارڈ اور ود ہولڈنگ ریکارڈ میں اربوں روپے کا فرق سامنے آگیا ہے جبکہ ہمارے ایف بی آر کے کرپٹ افسران نے جان بوجھ کر اس چوری سے نظریں چرا رکھی ہیں اب نئی حکومت نے موبائل فون کمپنیوں کے خلاف اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات کی ہیں تو یہ چوری سامنے آئی ہے۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…