ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

ڈاکٹررضا باقر پاکستان کا بیٹا ہے،،اب وہ دور گیا جب بھائی وزیراعلی، بھتیجا کارمختار، بیٹی نائب وزیراعظم، سمدھی وزیر خزانہ ہوا کرتا تھا،فردوس عاشق اعوان نے کھری کھری سنادیں 

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) معاون خصوصی وزیراعظم برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے ڈاکٹررضا باقر پاکستان کا بیٹا ہے، ملکی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے عمران خان کے شانہ بشانہ معاشی محاذ پر آن پہنچا، انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اتوار کو یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ اعلیٰ غیر ملکی تعلیمی اداروں سے فارغ تحصیل ڈاکٹر رضا باقر پاکستان کا قابل فخر سپوت ہے،رضا باقر پاکستان کا بیٹا ہے، ملکی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے عمران خان کے شانہ بشانہ معاشی محاذ پر آن پہنچا، انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ رضا باقر آئی ایم ایف سے استعفی دے کر پاکستان کی خدمت کے لئے آئے ہیں،اپوزیشن چاہتی ہے دنیا کے اعلی اداروں میں خدمات سرانجام دینے والے ذہین پاکستانیوں پر پاکستان اپنے دروازے بند کر دے؟ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے نئے پاکستان میں صلاحیت کی قدر کی جاتی ہے،اب وہ دور گیا جب بھائی وزیراعلی، بھتیجا کارمختار، بیٹی نائب وزیراعظم، سمدھی وزیر خزانہ ہوا کرتا تھا،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تین دہائیوں سے قوم کو مسائل کی دلدل میں دھکیلنے والے سابق گورنر اسٹیٹ بنک کے جانے سے کیوں افسردہ ہیں؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…