اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

حکومت کی غلط پالیسیوں سے معاشی بحران ”سونامی“ بنتا جارہا ہے،حکومت کی بنیادی ترجیح کیا ہے؟آصف علی زرداری نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 5  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری  نے کہا ہے کہ حکومت کی بنیادی ترجیح صرف  سیاسی مخالفین  کو انتقام کا نشانہ بنانا ہے۔ عمران خان کے پاس عوام  کی مشکلات  ختم کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔  غلط پالیسیوں  سے معاشی بحران  سونامی  بنتا جا رہا ہے۔  اتوار  کے روز عوامی  نیشنل  پارٹی  خیبر پختو نخواہ  کے صدر  ایمل اسفند یار ولی  نے سابق صدر آصف زرداری  سے ملاقات  کی جس میں ملک کی مجموعی  اور خصوصی طور پر خیبر پختو نخواہ   کی سیاسی صورتحال  پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات  کے

دوران  آصفہ  بھٹو زرداری، نیئر بخاری، اور قیوم سومرو  بھی موجود تھے۔  ملاقات میں حکومت کی کرپشن  سمیت عوام  کو درپیش مشکلات  کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔  اس موقع پر  آصف زرداری  کا کہنا تھا کہ حکومت  کی بنیادی ترجیح صرف سیاسی  مخالفین  کو انتقام کا نشانہ بنانا ہے۔  عمران خان  کے پاس عوام  کو مشکلات  سے نکالنے کے لئے کوئی پروگرام ہے ہی نہیں ہے۔  حکومت کی غلط پالیسیوں  کی وجہ سے معاشی  بحران سونامی بن جائے گا  جبکہ مہنگائی اور بے روز گاری  میں اضافہ ہو  گا۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…