منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پاناما کیس اور جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے تفتیشی افسران سمیت نیب کے 57 افسران کو بڑا انعام دے دیاگیا، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 7  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاناما کیس اور جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے تفتیشی افسران سمیت نیب کے 57 افسران کو ترقی دے دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب کے 57 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں سید حسن نقوی، عدنان بٹ، عمران ڈوگر، حسن نور، عمیر راٹھور شامل ہیں

اس کے علاوہ سیدہ ملیحہ شبیر، سحرش غلام اور زاور وڑائچ سمیت دیگر افسران بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔نوٹی فکیشن کیمطابق افسران کو بہترین کارکردگی اور محکمے کی پرموشن کمیٹی کی تجویز پر ترقی دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ترقی پانے والے افسران میں پاناما کیس اور جعلی بینک اکاؤٹس کیس پر کام کرنے والے تفتیشی افسران بھی شامل ہیں جبکہ 22 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز پہلے ہی اضافی چارج پر بطور ڈپٹی ڈائریکٹر کام کررہے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…