شریف خاندان کی ملکیت میں چلنے والے اتفاق ہسپتال لاہور کی طرف سے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری ،سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد ( آن لائن ) شریف خاندان کی ملکیت میں چلنے والے اتفاق ہسپتال لاہور کے نام پر کروڑوں روپے ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر حکام نے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری کی اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ اتفاق ہسپتال لاہور سلطان فاؤنڈیشن ملتان کی انتظامیہ بھی کروڑوں… Continue 23reading شریف خاندان کی ملکیت میں چلنے والے اتفاق ہسپتال لاہور کی طرف سے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری ،سنسنی خیز انکشافات