ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

جاتی امراء میں 6ہفتے گزارنے کے بعد نواز شریف کا ذہنی تناؤ دور ہوگیا ہوگا،فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کر کے کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 7  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن )معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا جاتی امراء میں 6ہفتے گزارنے کے بعد ذہنی تناؤ دور ہوگیا ہوگا ۔ امید ہے اب میاں صاحب جیل میں دوبارہ بیمار نہیں ہونگے ۔ان خیالات کا اظہار فردوس

عاشق اعوان نے منگل کے روز سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ اللہ کرے اب میاں صاحب دوبارہ جیل میں بیمار نہ ہو ہم امید کرتے ہیں کہ جاتی امراء میں 6ہفتے گزارنے کے بعد نواز شریف کا ذہنی تناؤ دور ہوگیا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…