اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے پروزیراعظم عمران خان،وزیر مملکت ریونیوحماد اظہر اور انکی ٹیم کو مبارکباد

datetime 12  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مشکل حالات میں بہترین، متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے پروزیراعظم عمران خان،وزیر مملکت ریونیوحماد اظہر اور ا ن کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت نے معاشی استحکام کیلئے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے اور بجٹ میں ترجیحات کا درست تعین کر کے ماضی کی غلطیوں کی اصلاح کی ہے،بجٹ میں اعلان کردہ اقدامات سے ملک حقیقی معنوں میں اپنے پاؤں پر کھڑا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں اس سے بہتر بجٹ پیش نہیں کیا جاسکتا۔ بجٹ میں امیروں پر بوجھ ڈالا گیا ہے اور عام آدمی کو ریلیف اور سہولتیں دی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ مالی سال2019-20ء کا بجٹ عوامی امنگوں کا آئینہ دار ہے۔ بجٹ میں غریب اور کم وسیلہ طبقات پر کوئی بوجھ نہیں ڈالا گیا۔ وفاقی حکومت کے عوام دوست اور غریب پرور بجٹ سے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی اور آئندہ مالی سال کا بجٹ ملک کی معاشی ترقی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ ‎

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…