ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز؟ مفتی منیب الرحمان نے حتمی اعلان کر دیا

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم رمضان المبارک بروز منگل 7 مئی کو ہو گا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کراچی کے دفتر میں ہوا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کی، زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوئے۔ ملک بھر میں کہیں بھی

چاند نظر نہ آیا۔ کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے رمضان کے چاند کے نظر نہ آنے کا اعلان کیا اور انہوں نے کہا کہ یکم رمضان المبارک 7 اپریل بروز منگل کو ہو گا۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی تھی کہ ماہ صیام کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کا چاند 5 مئی 29 شعبان کو نظر نہیں آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…