ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف دور میں دو پاکستانی جہازوں ایم وی سرگودھا اور ایم وی سبی بھارتی بندرگاہ پر کیوں لنگر انداز ہوئے؟اس کے بعد کس ملک پہنچے؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) نواز شریف دور حکومت میں دو بحری جہازوں کا بھارت کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات جاری ہیں۔ تحقیقات کے دو بحری جہاز ایم وی سرگودھا اور ایم وی سبی بھارت کی بندرگاہوں پر لنگر انداز ہوئے تھے اور سامان اپ لوڈ کیا تھا یہ جہاز متعلقہ سیکیورٹی

اداروں سے کلیئرنس سرٹیفکیٹ کے بغیر بھارت روانہ ہوئے تھے جس کی اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات جاری ہیں۔ یہ جہاز بھارت سے سامان اٹھا کر سوڈان اور رینٹ دارپ بھی گئے تھے جس کے نتیجہ میں ہمارے قومی مفادات کو شدید نقصان ہوا تھا جس کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے اور وزارت شپنگ تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…