عید الفطر پرپنجاب میں بھی تعطیلا ت کا اعلان،سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں
لاہور(این این آئی)عید الفطر پرپنجاب میں بھی تعطیلا ت کا اعلان،سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں،تفصیلات کے مطابق وفاق کی طرح پنجاب حکومت نے بھی عید الفطر پر چار تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے تمام سرکاری ادارے عید الفطر کی تعطیلات کے تناظر میں 4تا 7جون (منگل سے جمعہ) تک… Continue 23reading عید الفطر پرپنجاب میں بھی تعطیلا ت کا اعلان،سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں











































