جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی منگل کے روز نیب عدالت میں پیشی پر سکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا‎

datetime 10  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی منگل کے روز نیب عدالت میں پیشی پر سکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا، 300 اہلکار نیب عدالت کی حفاظت پر مامور ہوں گے جبکہ 200 ٹریفک اہلکار نیب آفس سے راولپنڈی نیب عدالت تک تعینات ہوں گے،

نیب عدالت جانے والے تمام روڈ بند ہوں گے، نیب عدالت اور نیب آفس کے باہر رینجرز اہلکار گشت کریں گے، پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو آبپارہ چوک سے آگے جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،نیب عدالت کے باہر 500 اہلکار تعینات ہوں گے۔ نیب کے اطراف کی سڑکیں بھی بند رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…