جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

تین سال کیلئے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے گورنرکے تقرر کا باضابطہ اعلان کردیاگیا‎

datetime 4  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر رضا باقر کو گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کر دیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر رضا باقر کو تین سال کے لیے سٹیٹ بینک کا گورنر تعینات کیا گیاہے، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔واضح رہے کہ آئی ایم ایف میں تعینات ڈاکٹر رضا باقر

کو گور نر اسٹیٹ بینک لگانے کی تجویز سامنے آئی تھی اور مشاورت کا سلسلہ جاری تھا، پاکستانی نژاد ڈاکٹر رضا باقر مصر میں آئی ایم ایف کے نمائندے کے طور پر تعینات ہیں۔ذرائع نے یہ بھی بتایاکہ نیا چیئرمین ایف بی آر ادارے کے اندر سے ہی لگائے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…