ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ کے قریب واقعہ فلٹریشن پلانٹ کو پولیس چوکی بنا دیاگیا،مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

datetime 4  مئی‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) لاہور میں زمان پارک میں  وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب واقعہ ٹیوب ویل اور فلٹریشن پلانٹ کو عارضی طور پر پولیس چوکی بنا دیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے زمان پارک کے مکینوں کو پانی کی سپلائی معطل ہو کر رہ گئی ہے۔ مکینوں کا کہنا ہے

کہ مذکورہ ٹیوب ویل ان کی جدوجہد کے بعد 2006ء میں لگایا گیا تھا۔ اس ٹیوب ویل کے ساتھ لگائے گئے فلٹریشن پلانٹ سے کنال روڈ سے گزرنے والے شہری پانی پیتے تھے جبکہ ٹیوب ویل کی عمارت میں عارضی پولیس چوکی کے قیام کے ساتھ ہی ٹیوب ویل اور فلٹریشن پلانٹ بند کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…