آئی ایم ایف سے پہلے ورلڈ بینک پاکستان کو سہارا دینے کیلئے راضی ہو گیا، کتنے ارب ڈالرز کا قرض ملے گا؟خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو ورلڈ بینک سے تقریبا 6 سے 8 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اور سی ای او ورلڈ بینک کی ملاقات 26 اپریل کو دورہ چین میں ہوگی، عمران خان ملکی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ورلڈ بینک حکام سے… Continue 23reading آئی ایم ایف سے پہلے ورلڈ بینک پاکستان کو سہارا دینے کیلئے راضی ہو گیا، کتنے ارب ڈالرز کا قرض ملے گا؟خوشخبری سنا دی گئی







































