عمران خان خود پہلے پلے بوائے تھے، انہیں سیاست کا کیا پتہ،خورشید شاہ نے وزیراعظم کو آئینہ دکھا دیا
سکھر(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ :عمران خان خود پہلے پلے بوائے تھے، پھر کرکٹر بنے، انہیں سیاست کا کیا پتہ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ان کا مزید کہنا تھا… Continue 23reading عمران خان خود پہلے پلے بوائے تھے، انہیں سیاست کا کیا پتہ،خورشید شاہ نے وزیراعظم کو آئینہ دکھا دیا