اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

 رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات میں بھی تبدیلی کردی گئی،نیا شیڈول جاری  کردیاگیا

datetime 2  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات 10بجے سے شام4بجے تک جبکہ ہفتہ میں 6دن کھلے رہنے والے دفاتر کے اوقات 10سے3بجے تک ہوں گے، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد اسٹیبشلمنٹ ڈویژن کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ میں 5دن کام کرنے والے سرکاری دفاتر

رمضان المبارک میں صبح10بجے سے شام 4بجے تک کھلے رہیں گے، جمعہ کو دفاتر کے اوقات صبح9سے 1بجے تک ہوں گے جبکہ ہفتہ میں 6دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات پیر تا جمعرات اور ہفتہ صبح10بجے سے شام3بجے اور جمعہ کو صبح9سے 1بجے تک ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…