چینی باشندوں سے شادی کرنیوالی مسلمان اور مسیحی لڑکیوں نے تحفظ کیلئےکہاں رجوع کرلیا؟معاملے میں نیا موڑ
لاہور ( این این آئی) چینی باشندوں سے شادی کرنے والی مسلمان اور مسیحی لڑکیوں نے تحفظ کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔صائمہ تبسم اور شبانہ عاشق نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں وزارت خارجہ، چیف سیکرٹری پنجاب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔وکیل درخواست گزار… Continue 23reading چینی باشندوں سے شادی کرنیوالی مسلمان اور مسیحی لڑکیوں نے تحفظ کیلئےکہاں رجوع کرلیا؟معاملے میں نیا موڑ











































