ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

مریم نواز جب بھی والد سے ملنے جاتی ہیں تونواز شریف پر کیا اثر پڑتاہے؟فواد چودھری کا حیرت انگیزانکشاف،جیل سے رہائی کا آسان طریقہ بتادیا

datetime 8  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ مریم نواز جب بھی والد سے ملنے جاتی ہیں نواز شریف کی طبیعت اور زیادہ بگڑ جاتی ہے،بہت آسان حل ہے کہ تینوں بچے والد کے پیسے واپس کردیں، نوازشریف وہ پیسے قوم کو لوٹا دیں اور باقی زندگی آرام سے گزاریں۔ ہفتے کے روز ٹویٹر پر جاری پیغام میں فواد چوہدری نے

مریم نواز کے نواز شریف کی صحت سے متعلق ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ میاں صاحب کو صحت دے۔ مریم بی بی جب بھی نوازشریف سے ملی ہیں ان کی طبیعت زیادہ خراب ہوئی ہے۔ آسان اور سیدھا حل ہے کہ تینوں بچے والد کے پیسے واپس کردیں، نوازشریف وہ پیسے قوم کو لوٹا دیں اور باقی زندگی آرام سے ہنسی خوشی گزاریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…