اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب میں چائے والا‘ موٹر مکینک‘ ڈرائیور اور وکیل ایف آئی اے افسران کے فرنٹ مین نکلے، اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 27  جنوری‬‮  2019

پنجاب میں چائے والا‘ موٹر مکینک‘ ڈرائیور اور وکیل ایف آئی اے افسران کے فرنٹ مین نکلے، اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) پنجاب میں چائے والا‘ موٹر مکینک‘ ڈرائیور اور وکیل ایف آئی اے افسران کے فرنٹ مین نکلے‘ وسیع پیمانے پر تحقیقات شروع کردی گئیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) افسران کا انسانی سمگلنگ کے بعد اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملزمان کے… Continue 23reading پنجاب میں چائے والا‘ موٹر مکینک‘ ڈرائیور اور وکیل ایف آئی اے افسران کے فرنٹ مین نکلے، اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف

نوازشریف کی جان خطرے میں ،کچھ ہوا تو تمام تر ذمہ داری حکومت پر ہو گی، ڈاکٹر عدنان نے انتباہ کردیا، انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 27  جنوری‬‮  2019

نوازشریف کی جان خطرے میں ،کچھ ہوا تو تمام تر ذمہ داری حکومت پر ہو گی، ڈاکٹر عدنان نے انتباہ کردیا، انتہائی تشویشناک انکشافات

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نوازشریف کی جان کو کچھ ہوا تو تمام تر ذمہ داری حکومت پر ہو گی، علاج میں غیر معمولی تاخیر نواز شریف کی جان کو خطرے میں ڈال سکتی ہے نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا سوشل… Continue 23reading نوازشریف کی جان خطرے میں ،کچھ ہوا تو تمام تر ذمہ داری حکومت پر ہو گی، ڈاکٹر عدنان نے انتباہ کردیا، انتہائی تشویشناک انکشافات

خیسورواقعے سے متعلق سوشل میڈیا پر بیٹے کی ویڈیو وائرل ہونے پر زیر حراست والد کو رہا کردیاگیا

datetime 27  جنوری‬‮  2019

خیسورواقعے سے متعلق سوشل میڈیا پر بیٹے کی ویڈیو وائرل ہونے پر زیر حراست والد کو رہا کردیاگیا

میرانشاہ(آن لائن)سوشل میڈیا پر سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے خاندان کے افراد کو ہراساں کرنے کے الزامات سے متعلق 12 سالہ لڑکے کی ویڈیو وائرل ہونے پر میر علی سے کچھ روز قبل حراست میں لیے گئے ان کے والد کو رہا کردیا گیا۔ واضح رہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے خائی سور ٹاؤن سے… Continue 23reading خیسورواقعے سے متعلق سوشل میڈیا پر بیٹے کی ویڈیو وائرل ہونے پر زیر حراست والد کو رہا کردیاگیا

شعبہ بلڈنگ کنٹرول کے افسران کی چاندی،مکانات کی این او سی کیلئے آنیوالے شہریوں سے روزانہ لاکھوں بٹورے جانے لگے

datetime 27  جنوری‬‮  2019

شعبہ بلڈنگ کنٹرول کے افسران کی چاندی،مکانات کی این او سی کیلئے آنیوالے شہریوں سے روزانہ لاکھوں بٹورے جانے لگے

اسلام آباد(آن لائن) سی ڈی اے کے شعبہ بلڈنگ کنٹرول کے افسران کی چاندی ،مکانات کی این او سی لینے کے لئے آنے والے شہریوں کو مشکلات میں ڈال کر روزانہ لاکھوں کی دیہاڑیاں لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ہزاروں گھروں میں ملی بھگت سے تجاوزات بنوائے جاتے ہیں جب مالکان اپنے مکانات فروخت… Continue 23reading شعبہ بلڈنگ کنٹرول کے افسران کی چاندی،مکانات کی این او سی کیلئے آنیوالے شہریوں سے روزانہ لاکھوں بٹورے جانے لگے

شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر کینسل ہوئے تو ہم جواب میں کیا کرینگے؟ ن لیگ کے بجائے پیپلزپارٹی نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2019

شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر کینسل ہوئے تو ہم جواب میں کیا کرینگے؟ ن لیگ کے بجائے پیپلزپارٹی نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

سکھر(آن لائن) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کہا ہے کہ پوزیشن لیڈر شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر کینسل کیے گئے تو ہم بھی نہیں آئیں گے اور پارلیمنٹ بھی نہیں چلے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا خورشید شاہ نے کہا کہ ہم سب کی… Continue 23reading شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر کینسل ہوئے تو ہم جواب میں کیا کرینگے؟ ن لیگ کے بجائے پیپلزپارٹی نے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

پنجاب میں حکومت کو کوئی خطرہ پرویز الٰہی کیساتھ کوئی مسئلہ نہیں، حالات وزیراعلی عثمان بزدار کی وجہ سے نہیں بلکہ کس کی وجہ سے خراب ہیں؟عبدالعلیم خان کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 27  جنوری‬‮  2019

پنجاب میں حکومت کو کوئی خطرہ پرویز الٰہی کیساتھ کوئی مسئلہ نہیں، حالات وزیراعلی عثمان بزدار کی وجہ سے نہیں بلکہ کس کی وجہ سے خراب ہیں؟عبدالعلیم خان کا حیرت انگیزانکشاف

لاہور (این این آئی) سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، چوہدری پرویز الٰہی کیساتھ بہت اچھا ورکنگ ریلیشن شپ ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالعلیم خان نے کہا کہ پولیس ریفارمز ہمارے ایجنڈے کا حصہ ہے اور اسے ہم کر کے دکھائیں گے، اس حوالے… Continue 23reading پنجاب میں حکومت کو کوئی خطرہ پرویز الٰہی کیساتھ کوئی مسئلہ نہیں، حالات وزیراعلی عثمان بزدار کی وجہ سے نہیں بلکہ کس کی وجہ سے خراب ہیں؟عبدالعلیم خان کا حیرت انگیزانکشاف

مانتا ہوں ہمارے دور میں بھی کرپشن ہورہی ہے،صوبائی وزیرعبد العلیم خان نے بڑا اعتراف کرلیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 27  جنوری‬‮  2019

مانتا ہوں ہمارے دور میں بھی کرپشن ہورہی ہے،صوبائی وزیرعبد العلیم خان نے بڑا اعتراف کرلیا، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب کے سینئر وزیر عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ پولیس اصلاحات کے حوالے سے ڈرافٹ تیار ہوچکا ہے اصلاحات ہمارے ایجنڈا کا حصہ ہیں جلد ہوں گی،بیورو کریٹس کو کام کر نا پڑے گا ، جو بے ضابطگیوں کا مرتکب ہوا اسے ہٹا ئیں گے ،نوازشریف کی صحت خراب… Continue 23reading مانتا ہوں ہمارے دور میں بھی کرپشن ہورہی ہے،صوبائی وزیرعبد العلیم خان نے بڑا اعتراف کرلیا، حیرت انگیز انکشافات

ملکی اور غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ بارڈر ٹرمینلز کا دورہ ،عوام ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے

datetime 27  جنوری‬‮  2019

ملکی اور غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ بارڈر ٹرمینلز کا دورہ ،عوام ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے

میرانشاہ (این این آئی) ملکی اور غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں نے اتوار کو ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پشاور، میران شاہ اور غلام خان بارڈر ٹرمینل کا دورہ کیا ،کمانڈر پشاور کور اور جی او سی شمالی وزیرستان سے ملاقات کی اور بریفنگ دی گئی۔ آپریشنز کے بعد میڈیا کی پہلی… Continue 23reading ملکی اور غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ بارڈر ٹرمینلز کا دورہ ،عوام ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے

سانحہ ساہیوال میں گرفتار چھ سی ٹی ڈی اہلکاربُری طرح پھنس گئے ،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

datetime 27  جنوری‬‮  2019

سانحہ ساہیوال میں گرفتار چھ سی ٹی ڈی اہلکاربُری طرح پھنس گئے ،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور( این این آئی )سانحہ ساہیوال میں گرفتار چھ سی ٹی ڈی اہلکاروں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا،رواں ہفتے کے دوران شناخت پریڈ کرائی جائے گی۔بتایا گیا ہے کہ سانحہ ساہیوال میں ملوث 6 سی ٹی اہلکاروں کو سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا جنہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا… Continue 23reading سانحہ ساہیوال میں گرفتار چھ سی ٹی ڈی اہلکاربُری طرح پھنس گئے ،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل