طالبات کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے میں نیا موڑ ،پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ کا ایک اور حیران کن موقف سامنے آگیا
لاہور( آن لائن )پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ نے طالبات کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے پر وضاحتیں دینا شروع کردی ہیں۔ترجمان یونیورسٹی کی وضاحت سے لگ یہ رہاہے کہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ معاملہ سمجھنے سے قاصر ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کے لیے ایف آئی کو خط لکھ دیا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان کی… Continue 23reading طالبات کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے میں نیا موڑ ،پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ کا ایک اور حیران کن موقف سامنے آگیا







































