بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نواز شریف کا باہر جانے والا پیسہ واپس تو نہیں لیا جاسکتا البتہ کیا چیز وصول کی جاسکتی ہے؟ماہر معاشیات نے تجویز پیش کردی

datetime 2  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ماہر معاشیات شبر زیدی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا باہر جاچکا پیسہ واپس نہیں لیا جاسکتا البتہ اس پر ٹیکس وصول کیا جاسکتا ہے،رواں مالی سال کے دوران پاکستان کو 350 سے 400 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑے گا۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ1992 سے 2018 تک پاکستانیوں نے تقریبا ہر سال ایک سے دو ارب ڈالر باہر منتقل کیے۔

کم از کم 40 ارب ڈالر پچھلے 40 سالوں میں بیرون ملک منتقل ہوئے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کو تجارتی معیشت کو بنادیا گیا جس سے نوکریاں ختم ہوگئیں، ہم نے اپنی صنعتیں بند کردیں، ہم دبئی کی طرز پر چل پڑے حالانکہ ہمیں جنوبی کوریا کے ماڈل کو اپنانا چاہیے تھا۔موجود حکومت کی معاشی پالیسی پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انہوں نے تجارتی معیشت سے صنعتوں معیشت کی طرف جانے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوپائے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…